8افراد کا تشدد ‘نوجوان کو زخمی
ڈسکہ ، منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار )8 ملزمان کا نوجوان پرتشدد کرکے زخمی کردیا ۔
موضع طوطی چک کا ندیم اپنے بھائی سفیان وغیرہ کے ہمراہ جارہا تھاکہ انہیں ملزمان طفیل ’صفدر’علی ندیم ’بھولا ’شوکت اور دو نامعلوم نے انہیں روک لیا اوراس کے بھائی کوتشددکرکے زخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔