منڈیکی گورائیہ:نا معلوم افراد نے ذہنی معذور بچے کو اغوا کر لیا

منڈیکی گورائیہ:نا معلوم افراد  نے ذہنی معذور بچے کو اغوا کر لیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )نامعلوم افراد نے دس سالہ بچے کواغواکرلیا ۔

موضع بھروکے کلاں کے قدیر کا10سالہ بیٹا جس کا ذہنی توازن درست نہیں گھرسے نکلاتوواپس نہ آیااس نے تلاش شروع کی تواس کو معلوم ہواکہ اسکے بیٹے کو نامعلوم اراد اغوا کرکے لے گئے ہیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں