حافظ آباد:افطاری کے وقت ٹر یفک چالانوں پر شہریوں کا احتجاج

حافظ آباد:افطاری کے وقت  ٹر یفک چالانوں پر شہریوں کا احتجاج

حافظ آباد (نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار)شہری تنظیموں نے افطاری سے آدھ گھنٹہ قبل دفتر ٹریفک کے سامنے ناکہ لگا کر شہریوں کے چالان کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

 اور کہا ہے کہ افطاری کیلئے آنیوالے افراد گھروں میں روزہ کھولنے کے بجائے دفتر ٹریفک میں میں پھنسے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک پولیس نے چالانوں کی بھرمار کردی۔ جبکہ شہر بھر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں