لالہ موسیٰ سے 50 بکریاں چوری
لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا) نواحی گاؤں ڈلہ رجادی میں احمد خان کی لاکھوں روپے کی 50 بکریاں چوری کر لی گئیں۔
نواحی گاؤں ڈلہ رجادی میں احمد خان کی لاکھوں روپے کی 50 بکریاں چوری کر لی گئیں۔