ٹائر پھٹنے سے گاڑی میں آ تشزدگی
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)سبز پیر موڑ کے قریب ویگن کا ٹائر پھٹنے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی تمام مسافر محفوظ رہے ، ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔
سبز پیر موڑ کے قریب ویگن کا ٹائر پھٹنے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی تمام مسافر محفوظ رہے ، ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔