دوران مرمت گاڑی کو آ گ لگ گئی

دوران مرمت گاڑی کو آ گ لگ گئی

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا)جی ٹی روڈ پر شایان سنٹر میں واقع ویلڈنگ کی دکان پر دوران مرمت گاڑی کو آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے کی گاڑی جل گئی۔

جی ٹی روڈ پر شایان سنٹر میں واقع ویلڈنگ کی دکان پر دوران مرمت گاڑی کو آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے کی گاڑی جل گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں