مقدمہ قتل کے 2 اشتہاری گرفتار

 مقدمہ قتل کے 2 اشتہاری گرفتار

گجرات(نامہ نگار)تھانہ ڈنگہ پولیس نے قتل کیس کے دو اشتہاری ملزم گرفتار کرلئے۔ ملزموں میں محمد الیاس سکنہ وڑائچ والا اور عمار عباس سکنہ سگیر شامل ہیں۔

تھانہ ڈنگہ پولیس نے قتل کیس کے دو اشتہاری ملزم گرفتار کرلئے۔ ملزموں میں محمد الیاس سکنہ وڑائچ والا اور عمار عباس سکنہ سگیر شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں