ریسکیو 1122 کی چھٹیاں منسوخ

 ریسکیو 1122 کی چھٹیاں منسوخ

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)عید الفطر کے حوالے سے ریسکیو 1122 نے ایمرجنسی کوریج پلان جاری کر دیا، عید تعطیلات کے دوران ریسکیورز کی چھٹیاں منسوخ، عملہ ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

عید الفطر کے حوالے سے ریسکیو 1122 نے ایمرجنسی کوریج پلان جاری کر دیا، عید تعطیلات کے دوران ریسکیورز کی چھٹیاں منسوخ، عملہ ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں