حافظ آباد :فٹبال کے معروف کھلاڑی لالہ امجد انتقال کرگئے
حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )فٹبال کے معروف کھلاڑی لالہ امجد محلہ قذافی پورہ میں انتقال کرگئے۔
نماز جنازہ میں سینکروں افراد نے شرکت کی۔انہیں قبرستان ڈیرہ حضرت سائیں حسین شاہ قمرقادرؒ میں سپردخاک کردیا گیا۔