تتلے عالی:بہو کو کمرے میں بند کر دیا،پولیس نے بازیاب کرا لیا

تتلے عالی:بہو کو کمرے میں بند  کر دیا،پولیس نے بازیاب کرا لیا

تتلے عالی(نامہ نگار)لنج شریف میں سسرالیوں نے بہو پر تشدد کرکے کمرے میں بند کر دیا، پولیس نے بازیاب کر ایا۔

ڈیرہ گلاں کے ذکا اﷲ کی بیٹی 3 بیٹیوں کی ماں انیس فاطمہ کو لنج شریف میں دیوراویس عارف، خاوند وقاص نے تشدد کا نشانہ بنایا، عثمان، فاروق، عارف، رقیہ نے بھی تشدد کیا اور کمرے میں بند کرکے کنڈی لگا دی، میکے والوں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے انیس فاطمہ کو بازیاب کرالیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں