سیالکوٹ روڈ دستگیر چوک اور سٹی فلائی اوور پر لائٹنگ ٹاور نصب

سیالکوٹ روڈ دستگیر چوک اور سٹی  فلائی اوور پر لائٹنگ ٹاور نصب

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی گوجرانوالہ کی جانب سے شہر کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے سیالکوٹ روڈ دستگیر چوک اور سٹی فلائی اوور پر جدید طرز کے خوبصورت جدید لائٹنگ ٹاور نصب کر د ئیے گئے۔

ہارٹیکلچر ایجنسی گوجرانوالہ کی جانب سے شہر کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے سیالکوٹ روڈ دستگیر چوک اور سٹی فلائی اوور پر جدید طرز کے خوبصورت جدید لائٹنگ ٹاور نصب کر د ئیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں