عیدالفطر پر صحت دشمن مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ

عیدالفطر پر صحت دشمن مافیا کے  خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)عیدالفطر پر صحت دشمن مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ عید کی چھٹیوں میں 3 شفٹوں میں تینوں دن فیلڈ ٹیموں کو ہائی الرٹ رہنے اور شکایات پر فوری رسپانس دینے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔

عیدالفطر پر صحت دشمن مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ عید کی چھٹیوں میں 3 شفٹوں میں تینوں دن فیلڈ ٹیموں کو ہائی الرٹ رہنے اور شکایات پر فوری رسپانس دینے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں