گجرات:گوداموں اور دکانوں سے جعلی، نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ برآ مد

گجرات:گوداموں اور دکانوں سے  جعلی، نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ برآ مد

گجرات(سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر عبدالقادر زرکون کی زیر نگرانی ریونیو فیلڈ سٹاف اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی مشترکہ ٹیم نے شہر میں جعلی سگریٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔۔۔

 متعدد دکانوں اور گوداموں کی چیکنگ کے دوران جعلی اور نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹس قبضے میں لے لیے گئے، خلاف ورزی پر ملوث افراد کو جرمانے عائد کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں