معروف فٹ بالر عارف حسین عرف افتی کاانتقال

معروف فٹ بالر عارف  حسین عرف افتی کاانتقال

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا) معروف فٹ بالر عارف حسین عرف افتی یہاں ساگر روڈ پر اچانک انتقال کرگئے ۔

 مرحوم کی نماز جنازہ بڑے قبرستان گڑھی اعوان والے میں اداکی گئی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں