راہوالی:موٹر سائیکل سوار بہن بھائی کو تنگ کرنے پر ملزموں کا تشدد
راہوالی (نمائندہ دنیا )موٹر سائیکل سوار بہن بھائی کوآوازیں کسنے سے روکنے پر تشدد کرکے زخمی کر دیا۔
محلہ اختر آباد کا رہائشی ذ یشان ہمشیرہ کے ہمراہ جارہا تھا ،گھر کے پاس کھڑے عاشر شیخ ،سفیان شیخ نے بدتمیزی شروع کر دی ،تھوڑی دیر بعد ساتھیوں کے ہمراہ آکر نوجوان کو تشدد کرکے زخمی کر دیا ۔