ڈسکہ :مختلف واقعات میں کالج اور سکول کی طالبات اغوا
ستراہ،ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )مختلف واقعات میں 2 طالبات اغوا۔ گولیاں کے رانا صدیق کی بیٹی کالج گئی تو نامعلوم نے اغوا کرلیا۔
جامکے روڈ کی عالیہ کی 16سالہ بیٹی ٹیوشن پڑھنے گئی تو نامعلوم نے اغواکرلیا ،ستراہ اورسٹی پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔