مویشیوں کے باڑے ڈی سیل کرنے پر 6افراد کیخلاف مقدمات
موترہ(نامہ نگار )مویشیوں کے باڑوں کے سرکاری تالے توڑنے پر 6افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
جانوروں کو شہری حدود سے باہر منتقل کر نے کی مہم جاری ہے ، بابا قمر ’عمران ’مظہر ’عمر ’وارث اور عارف نے باڑوں کو از خود ڈی سیل کر دیا تھا ۔