افعانوں کو غیر قانونی رہائش دینے پر بھٹہ مالک کیخلاف کارروا ئی
لدھیوالہ وڑائچ،عالم چوک (نامہ نگار، نمائندہ خصوصی )الیاس کالونی میں بھٹہ خشت پر افغان باشندوں کو غیر قانونی رہائش دینے پر مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
رفیع بٹ نے بھٹہ پر افغان ملازمین رکھے تھے اور انہیں غیر قانونی رہائش دے تھی ۔