بائیو میٹرک میں پیچیدگیاں ،ملازمین پنشن اور تنخواہ سے محروم ،متاثرین کا احتجاج

بائیو میٹرک میں پیچیدگیاں ،ملازمین  پنشن اور تنخواہ سے محروم ،متاثرین کا احتجاج

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)میونسپل کارپوریشن بینک انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے با عث ریٹائرڈ ملازمین، پنشنرز اور حاضر سروس ملازمین بائیو میٹرک کی آڑ میں تنخواہوں سے محروم، سراپا احتجاج بن گئے۔

متاثرین کی دفتربلدیہ کی چاردیواری میں نعرے بازی ، انہوں نے کہا کہ ہر ماہ تاخیر سے ادائیگیوں کو معمول بنانے والے بینک اہلکاروں نے عید الفطر پر بھی بروقت ادائیگیاں نہیں کی تھیں ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں