راہوالی:محنت کش کے گھر سے زیورات ،ڈیڑھ لاکھ روپے چوری

راہوالی:محنت کش کے گھر سے  زیورات ،ڈیڑھ لاکھ روپے چوری

راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )نامعلوم چور محنت کش کے گھر سے طلائی زیورات، رقم اور قیمتی سامان لے گئے ۔

ترگڑی روڈ شرقی راہوالی کا محمد منشا جو بس ڈرائیور ہے رات کے وقت ڈیوٹی پر گیا جبکہ اہلخانہ بھی رشتہ داروں کی طرف چلے گئے ، ان کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور ایک تولہ سونا، 2تولے چاندی کے زیورات ،1لاکھ 50ہزار روپے ، کیمرہ ، سرچ لائٹ، زنانہ مردانہ 4 سوٹ لے گئے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں