مدثر قیوم نا ہرا کا سکریننگ کیمپ زیر تعمیر ماڈل بازار کڑیال روڈ کا دورہ

مدثر قیوم نا ہرا کا سکریننگ کیمپ  زیر تعمیر ماڈل بازار کڑیال روڈ کا دورہ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )لیگی رہنما سابق ایم این اے حاجی مدثر قیوم ناہرا نے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال نوشہرہ ورکاں میں قائم چیف منسٹر سکریننگ کیمپ کا دورہ کیا۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مقصود ظفر مان نے بریفنگ دی،بعدازاں مدثر قیوم ناہرا نے اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جمال، لیگی رہنماؤں اقبال صدیق سدھو، میاں منظور احمد، عبدالستار انیس اور شیخ عطا اﷲ کے ہمراہ زیر تعمیر ماڈل بازار کڑیال روڈ کے تعمیراتی اور آرائشی کام کا جائزہ لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں