وزیر اعظم کا مجوزہ دورہ چین، کاروباری وفد میں عثمان صدیق کی شمولیت متوقع

وزیر اعظم کا مجوزہ دورہ چین، کاروباری  وفد میں عثمان صدیق کی شمولیت متوقع

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )وزیراعظم پاکستان کے مجوزہ دور ہ چین کے موقع پر کاروباری وفد میں شمولیت کیلئے گوجرانوالہ کے نوجوان بزنس مین عثمان صدیق بھٹی کا نام زیر غور ہے۔

ذرائع کے مطابق اہم کانفرنس میں پاکستان اور چین کے کاروباری وفود کی شرکت متوقع ہے جہاں مختلف صنعتی اور تجارتی شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو مدعو کیا جا رہا ہے ۔محمد عثمان نے اس موقع کو مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے بین الاقوامی پلیٹ فارم پاکستانی کاروباری افراد کیلئے نئے مواقع پیدا کرتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں