کمشنر کو آرٹس کونسل بارے بریفنگ
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) کمشنر محمد علی نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ کے افسر وں سے ادارے کی کارکردگی، ثقافتی سرگرمیوں اور مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ لی۔۔۔
کمشنر محمد علی نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ کے افسر وں سے ادارے کی کارکردگی، ثقافتی سرگرمیوں اور مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ لی۔ کمشنر نے کہا کہ آرٹس کونسل کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔