کامونکے :پلاٹ کا تنازع مخالفین کا تشدد ، 4افراد زخمی

کامونکے :پلاٹ کا تنازع مخالفین کا تشدد ، 4افراد زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر) پلاٹ کے تنازع پر مخالفین نے ڈنڈوں کے وار کرکے 4 افراد کو شدید زخمی کردیا۔

بتایا گیا ہے کوٹلی پکی کے حمزہ ذوالفقار نے علی حسن سے اٹھارہ مرلے کا پلاٹ خرید ا جس کا محمود الحسن وغیرہ کو رنج تھا۔ محمود الحسن نے محبوب حسین،طارق محمود،سکندر حیات،محمد سخی،سفیان،طلحہ اوردلنواز کے ہمراہ چار دیوار مسمار کر کے قبضہ کی کوشش کی جبکہ منع کرنے پر اُنہوں نے ڈنڈوں کے وار کرکے حمزہ ،زبیر، ذوالقرنین، بلال اور عمر کو شدید زخمی کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں