منشیات فروشی اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث 11 افراد گرفتار

منشیات فروشی اور موٹر سائیکل  چوری میں ملوث 11 افراد گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ گرجاکھ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 7 افراد جبکہ موٹرسائیکل چوری میں ملوث 4 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

ملزموں سے 13کلوگرام چرس ،10موٹرسائیکلیں اور ایک لاکھ روپے برآمد کر لی ۔ایس ایچ اوگرجاکھ عادل اقبال نے عدنان ،فیضان اور ارشد وغیرہ کو گرفتار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں