گیپکو ہیڈ کوارٹرز میں آ ن لائن کچہری

گیپکو ہیڈ کوارٹرز  میں آ ن لائن کچہری

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)وزارتِ توانائی کی ہدایت کی روشنی میں گیپکو ہیڈکوارٹر زمیں آن لائن کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

چیف انجینئر آپریشن شیخ امان اللہ نے فیس بک پربجلی سے متعلق شکایات سنیں اور ازالے کیلئے متعلقہ افسروں کو احکامات دئیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں