سمبڑیال:مختلف واقعات میں 2بچوں کیساتھ بد فعلی

سمبڑیال:مختلف واقعات  میں 2بچوں کیساتھ بد فعلی

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )مختلف واقعات میں 2 بچوں کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

منڈ ی سمبڑیال کی رہائشی رضوانہ سعید کے 9سالہ بیٹے عبداﷲ کو محلہ کے خادم علی نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا ،دوسرا واقعہ میں واحد بٹ کا بیٹا سمبڑیال اسے رکشہ پر بیٹھ کر ڈسکہ جارہا تھا کہ نہر اپر چناب پر ڈرائیور تبسم نواز نے زیادتی کا نشانہ بناڈا لا ،پولیس نے مقدمات درج کرکے کا رروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں