گجرات:قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
گجرات (سٹی رپورٹر )پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیرنے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب خطرناک مجرم اشتہاری وصی سکنہ منڈی بھلوال کوگرفتارکرلیا،
گرفتار اشتہاری نے 2سال قبل دیگر ملزموں کے ہمراہ سابقہ رنجش پر فائر نگ کرکے حمزہ کو قتل اور عمیرنامی شخص کو زخمی کردیا تھا۔