قائداعظم ڈوثرنل ایجوکیشنل ٹرسٹ کے بورڈ کا اجلاس

قائداعظم ڈوثرنل ایجوکیشنل ٹرسٹ کے بورڈ کا اجلاس

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )چیئرمین بورڈ آف ٹرسٹیز و گورنرز اینڈ کمشنر محمد علی کی زیر صدارت قائداعظم ڈوثرنل ایجوکیشنل ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز اینڈ گورنرز کا اجلاس ہوا۔

 ٹرسٹ کے تحت جاری تعلیمی، فلاحی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کمشنر نے تعلیمی سہولیات میں اضافے اور طلبہ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں