وزیرآباد:واسا کی جانب سے بندسیوریج لائنوں کی صفائی شروع

وزیرآباد:واسا کی جانب سے  بندسیوریج لائنوں کی صفائی شروع

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )مون سون کے پیش نظر واسا وزیرآباد نے شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج سسٹم کو فعال کرنے کیلئے بند لائنوں کی صفائی شروع کر دی ۔

چینی کالونی میں کام کی نگرانی کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈی ایم ڈی واسا عثمان گھمن نے کہا کہ کوشش ہے کہ مون سون سے قبل پورے شہر میں سیوریج اور نالوں کی صفائی کر دی جائے تا کہ بارشی موسم میں پانی کے نکاس کو یقینی بنایا جا سکے ، اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ محمد الہام ایڈیشنل ڈائریکٹر بلال احمد بھی موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں