6غیر قانونی پٹرول پمپ سیل

6غیر قانونی پٹرول پمپ سیل

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )محکمہ شہری دفاع نے رنگپورہ، پکا گڑھا، کینٹ کی حدود میں 6غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کو سر بمہر کر دیا اور مالکان کے خلاف مقدمات درج کرا د ئیے ۔

محکمہ شہری دفاع نے رنگپورہ، پکا گڑھا، کینٹ کی حدود میں 6غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کو سر بمہر کر دیا اور مالکان کے خلاف مقدمات درج کرا د ئیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...