نشہ آور کیپسول سے درزی انتقال کر گیا

نشہ آور کیپسول سے درزی انتقال کر گیا

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )محلہ اسلام آباد میں22سالہ درزی ناصر محمود نشہ آور کیپسول کھا نے سے جان کی بازی ہار گیا، اہل علاقہ نے فارمیسیز پر نشہ آور انجکشن اور کیپسول کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔۔۔

محلہ اسلام آباد میں22سالہ درزی ناصر محمود نشہ آور کیپسول کھا نے سے جان کی بازی ہار گیا، اہل علاقہ نے فارمیسیز پر نشہ آور انجکشن اور کیپسول کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کردیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...