محکمہ زراعت کی جانب سے کسانوں کو فصل دوست کیڑوں کی مفت فراہمی

محکمہ زراعت کی جانب سے کسانوں کو  فصل دوست کیڑوں کی مفت فراہمی

حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )ڈائریکٹر بیالوجیکل کنٹرول پروگرام پنجاب ڈاکٹر زاہد کا کہنا ہے کہ۔۔۔

محکمہ زراعت کی جدید سرچ کے مطابق فائدہ مند کیڑوں کی بدولت فصلوں کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے ،محکمہ زراعت کی جانب سے فائدہ مند /دوست کیڑے کسانوں، زمینداروں کو محکمہ زراعت کی جانب سے بالکل مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں