عید پر صفائی کے بہترین انتظامات ،ایم ڈی امپیریل گروپ اخلاق چٹھہ کیلئے ایوارڈ

عید پر صفائی کے بہترین  انتظامات ،ایم ڈی امپیریل  گروپ اخلاق چٹھہ کیلئے ایوارڈ

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سی ای او انجینئر عبدالرزاق ڈوگر اور سی ایف او اظہر عباس چیمہ نے۔۔۔

 عیدالاضحیٰ پر بہترین انتظامات اور صفائی ستھرائی پر منیجنگ ڈائریکٹر امپیریل گروپ اخلاق حیدر چٹھہ کو بیسٹ پرفارمنس شیلڈ سے نوازا ۔ اس موقع پر عبدالرزاق ڈوگر نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے صاف ستھرا پنجاب کے ویژن کے مطابق ہر علاقہ میں مثالی صفائی کر ائیں گے ۔اخلاق حیدر چٹھہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...