کھلے مین ہولز پر ڈھکن ‘نالوں پر سلیبوں کی تنصیب کی ہدایت

کھلے مین ہولز پر ڈھکن ‘نالوں پر سلیبوں کی تنصیب کی ہدایت

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول روڈ کا دورہ کیا

جہاں سیوریج و ڈرینیج لائن کی تعمیر کے بعد سڑک کی بحالی اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے شمسی چوک سے ریلوے سٹیشن تک کھلے مین ہولز، گٹروں کے غائب ڈھکنوں اور ڈرین سلیبز کا نوٹس لیتے ہوئے واسا حکام کو موقع پر ہی فوری تنصیب کے احکامات جاری کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں