سماجی شخصیت جاوید مان کا تحصیل ہسپتال میں ڈائیلسز یونٹ کا دورہ

سماجی شخصیت جاوید مان کا تحصیل  ہسپتال میں ڈائیلسز یونٹ کا دورہ

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )معاشرے کے افرادکی صحت کی بحالی کے اقدامات کرنے والے عظیم فریضہ سرانجام دیتے ہیں،

جس معاشرے میں خدمت کاجذبہ ہووہ معاشرہ ترقی کی منازل طے کرتا ہے ،صحت مند قومیں ہی صحت مند معاشرے کے ذریعے عزت ومرتبہ حاصل کرتی ہیں۔ان خیالات کااظہار ممتاز سماجی شخصیت محمد جاوید مان آف یوکے نے انجمن بہبودی مریضاں کی طرف سے تحصیل ہسپتال میں ڈائیلسز یونٹ کا معائنہ کرنے کے موقع پر کیا۔اس موقع پر صدرناصر محموداللہ والے ، صوفی اشرف نثار ودیگر بھی ہمرا ہ تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں