ن لیگ آزاد کشمیر الیکشن میں کلین سویپ کریگی :بیر سٹر عثمان

ن لیگ آزاد کشمیر الیکشن میں  کلین سویپ کریگی :بیر سٹر عثمان

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر )آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن اپنی کارکردگی پر کلین سویپ کرئے گی۔

تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر مملکت بیر سٹر عثمان ابراہیم نے امیدوار حلقہ ایل اے 35 جموں2میں مسلم لیگ ن کے امیدوار اسماعیل گجر ،سابق یوسی چیئرمین تنویر احمد کے ہمراہ کشمیر کالونی میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے منعقدہ تقریب میں کیا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے تمام عہدیدار اور کارکن گھر گھر جا کر عوام تک مسلم لیگ ن کے پیغام کو پہنچائیں گے اور کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر توانائیاں بروئے کار لائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...