چرس برآمدگی ،2ملزموں کو قید
لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشل سیشن جج زاہد حسین شاہ نے 16 کلو چرس برآمدگی کیس میں ملزموں عدنان اقبال اور محمد شبیر کو چودہ چودہ سال قید اور چار 4 لاکھ روپے جرمانہ کی بھی سزا سنادی۔
ایڈیشل سیشن جج زاہد حسین شاہ نے 16 کلو چرس برآمدگی کیس میں ملزموں عدنان اقبال اور محمد شبیر کو چودہ چودہ سال قید اور چار 4 لاکھ روپے جرمانہ کی بھی سزا سنادی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments