کاہنہ :میلے میں 2گروپوں کی فائرنگ، 6افراد زخمی

کاہنہ :میلے میں 2گروپوں  کی فائرنگ، 6افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے کاچھامیلے میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقے میں کاچھا کے میلے میں فائرنگ ،بھٹی گروپ اور ڈوگر گروپ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں آکر 2 خواتین سمیت 6 افراد لطیف، مبارک، فریاد، غلام فرید، طیبہ اور رضیہ زخمی ہو گئیں، اطلاع ملنے پر پولیس نے اعظم، ارمان، ذوالفقار، رحمان،عاشق، عابد کو گرفتار کر کے ان کیخلاف مقدمہ درج کر کے انہیں مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...