احمد نگر چٹھہ : سیم نالے کی صفائی شروع

احمد نگر چٹھہ : سیم نالے کی صفائی شروع

احمد نگر چٹھہ (نمائندہ دنیا) روزنامہ دنیا کی خبر پر ایکشن انتظامیہ متحرک ہو گئی ،سیم نالہ کی صفائی کام شروع کر دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق دو سال سے مسلسل سیم نالے کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگ چکے تھے مون سون بارشوں کی وجہ سے پانی نشیبی علاقوں میں داخل ہو گیا روزنامہ دنیا کی خبر پر سینئر رہنما مسلم لیگ ن عدنان افضل چٹھہ ایم این اے حلقہ 66 بلال فاروق تارڑ نے فوری سنگین مسئلہ پر 12 گھنٹوں کے اندر بند سیم نالہ کھلوانے کے لئے احکامات جاری کرتے ہوئے حکومتی مشینری کو متحرک کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...