راہوالی :چور اتار کر لے گئے

راہوالی :چور اتار کر لے گئے

راہوالی (نامہ نگار)کنٹونمنٹ بورڈ کے سابق وائس پریذیڈنٹ حاجی عبدالستار ہاشمی مرحوم کے بیٹے شیخ ارشاد احمد ہاشمی کی رہائشگاہ عسکری ٹو کینٹ سے رات کے وقت نامعلوم چور گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر چوری کرکے لے گئے۔

کنٹونمنٹ بورڈ کے سابق وائس پریذیڈنٹ حاجی عبدالستار ہاشمی مرحوم کے بیٹے شیخ ارشاد احمد ہاشمی کی رہائشگاہ عسکری ٹو کینٹ سے رات کے وقت نامعلوم چور گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر چوری کرکے لے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...