کا شتکار کو موٹر سے کرنٹ لگ گیا
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)دیپے پور میں 40 سالہ محمد ارشد فصلوں پر سپرے کر رہا تھا کہ اس دوران پاؤں پانی والی موٹر کے ننگے تار پر پڑ گیا جس سے کرنٹ لگا، گیا ریسکیو ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا۔
دیپے پور میں 40 سالہ محمد ارشد فصلوں پر سپرے کر رہا تھا کہ اس دوران پاؤں پانی والی موٹر کے ننگے تار پر پڑ گیا جس سے کرنٹ لگا، گیا ریسکیو ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments