تتلے عالی سے 2چوری

تتلے عالی سے 2چوری

تتلے عالی(نامہ نگار)قلعہ دیسا سنگھ کے قریب دو ڈاکوؤں نے مرالی والہ کے ہارون سے 5ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا،تتلے عالی میں شمشاد اورعبداﷲ کی موٹر سائیکل نمبر اے ایکس اے 6259بازار سے چوری ہوگئی۔

قلعہ دیسا سنگھ کے قریب دو ڈاکوؤں نے مرالی والہ کے ہارون سے 5ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا،تتلے عالی میں شمشاد اورعبداﷲ کی موٹر سائیکل نمبر اے ایکس اے 6259بازار سے چوری ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...