ڈمپر کی رکشے کو ٹکر ، ایک شخص جاں بحق ، 2خواتین زخمی

ڈمپر کی رکشے کو ٹکر ، ایک شخص  جاں بحق ، 2خواتین زخمی

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)موڑ ایمن آباد کے قریب ڈمپر کی رکشے کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، 2خواتین زخمی ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ڈرائیور سڑک کنارے رکشہ روک کر سواریاں بٹھا رہا تھا کہ اسی دوران پیچھے سے آنے والے ڈمپر نے ٹکر مار دی۔حادثے میں سیالکوٹ کا رہائشی 55 سالہ عباس موقع پر ہی دم توڑ گیا،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...