موترہ:گاہک پر فائرنگ کرنے والے دکاندار گرفتار ،پستول برآمد
موترہ(نامہ نگار) گاہک کو دھمکیاں دینے والا د کاندار گرفتار ، پسٹل برآمد کر لیاگیا۔ ڈسکہ کا رضوان دوست کے ہمراہ سول چوک میں واقع ٹو برادر شاپ پر گیاتو اس نے دوست کو گھرجانے کی آواز دی۔۔۔
جس پر د کان مالک میاں احمد طیش میں آگیا اور دھمکیاں دیناشروع کردیں اور اس پر قتل کردینے کی نیت سے فائر نگ کر دی جس کا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس نے ٹو برادر شاپ کے مالک میاں احمد کوگرفتارکرکے پسٹل برآمدکرلی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments