ڈسکہ میں چوری کی وار داتیں

ڈسکہ میں چوری کی وار داتیں

منڈیکی گورائیہ،ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل ، موبائل فونز سمیت سامان چوری۔ سٹیڈیم روڈ پر شاہد حمید کے کارخانہ سے کاپر، 3موٹر ،2گرینڈر ،2ڈرل مشین ،3ایل ای ڈی، 12پنکھے ، لیپ ٹاپ اور اے سی چوری ، پرانی کچہری میں عمیر اسلم کی جیب سے موبائل فون چوری، سوہاوہ میں عثمان ریاض کے ڈیرہ سے موٹر بجلی چوری، بیڑھ میں عبدالرحمن کی گھر کے باہر سے موٹر سائیکل جبکہ رام پور میں ابرار اسلم کے گھر سے موبائل فون چوری ہو گیا۔

مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل ، موبائل فونز سمیت سامان چوری۔ سٹیڈیم روڈ پر شاہد حمید کے کارخانہ سے کاپر، 3موٹر ،2گرینڈر ،2ڈرل مشین ،3ایل ای ڈی، 12پنکھے ، لیپ ٹاپ اور اے سی چوری ، پرانی کچہری میں عمیر اسلم کی جیب سے موبائل فون چوری، سوہاوہ میں عثمان ریاض کے ڈیرہ سے موٹر بجلی چوری، بیڑھ میں عبدالرحمن کی گھر کے باہر سے موٹر سائیکل جبکہ رام پور میں ابرار اسلم کے گھر سے موبائل فون چوری ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...