موٹر سائیکل چوری اور منشیات فروشی میں ملوث گینگ گرفتار
موترہ ،ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )موٹر سائیکل چوری اور منشیات فروشی میں ملوث گینگ سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
موترہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں اور منشیات فروشی میں ملوث ثانی گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزم ذیشان احسان سکنہ چوک دھرم کوٹ وڈالہ سندھواں،سجاد علی عرف شہزاد اورسبحان علی سکنہ اوچیاں کھرولیاں کو گرفتارکر کے 8 موٹر سائیکلیں اور 5کلو کے قریب چرس برآمدکر لی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments