چائنا بارڈر سے سفر کرتے قومی سائیکلسٹ عامر شہزاد ملکوال پہنچ گئے
ملکوال(نمائندہ دنیا )چائنا بارڈر سے سائیکل پر سفر کرتے قومی سائیکلسٹ عامر شہزاد اعوان پریس کلب ملکوال پہنچے ، چیئرمین نسیم اکمل خان اور طارق بھٹی نے استقبال کیا۔
جھنگ سے تعلق رکھنے والے عامر شہزاد اعوان نے کہا کہ انہوں نے ایک ماہ قبل سائیکل پر جھنگ سے سفر شروع کیا ،مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے چائنا بارڈر گئے ، اب واپس آ رہے ہیں۔ ،روزانہ قریباً 200کلومیٹر سفر اور رات کے وقت قیام کرتاہوں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments