انچارج وفاقی محتسب ریجنل دفتر آج نا رووال پاسپورٹ آفس کا دورہ کرینگے

 انچارج وفاقی محتسب ریجنل دفتر آج  نا رووال پاسپورٹ آفس کا دورہ کرینگے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)وفاقی محتسب پاکستان کے حکم پر انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس گوجرانوالہ مشتاق احمد اعوان ٹیم کے ہمراہ آج صبح 10بجے پاسپورٹ آفس نارووال کا معائنہ کرینگے اور پاسپورٹ آفس کی ورکنگ کا جائزہ لیں گے اور موقع پر موجود لوگوں سے مسائل بارے میں دریافت کرینگے، 11بجے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں وفاقی محکموں کیخلاف عوامی شکایات سنیں گے۔

وفاقی محتسب پاکستان کے حکم پر انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس گوجرانوالہ مشتاق احمد اعوان ٹیم کے ہمراہ آج صبح 10بجے پاسپورٹ آفس نارووال کا معائنہ کرینگے اور پاسپورٹ آفس کی ورکنگ کا جائزہ لیں گے اور موقع پر موجود لوگوں سے مسائل بارے میں دریافت کرینگے، 11بجے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں وفاقی محکموں کیخلاف عوامی شکایات سنیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...