گیپکو سب ڈویژن لدھیوالہ اور پپناکھہ میں عہدیداروں کا بلا مقابلہ انتخاب
لدھیوالہ وڑائچ،عالم چوک (نامہ نگار ، نمائندہ خصوصی)آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کے انتخابات میں گیپکو سب ڈویژن لدھیوالہ میں چیئرمین محمد ارشد جنرل سیکرٹری صہیب وڑائچ ،پپناکھہ سب ڈویژن میں عباس مہر چیئرمین اورامان اﷲ گجر جنرل سیکرٹری بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔۔۔
آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کے انتخابات میں گیپکو سب ڈویژن لدھیوالہ میں چیئرمین محمد ارشد جنرل سیکرٹری صہیب وڑائچ ،پپناکھہ سب ڈویژن میں عباس مہر چیئرمین اورامان اﷲ گجر جنرل سیکرٹری بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ نومنتخب عہدے داروں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے کی طرح ورکرز کے حقوق اور صارفین کے مسائل کا حل ہماری او لین ترجیح ہو گی اور ہم ساتھیوں کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments